.jpg

نور حسن پہلا کَرش تھے،اداکارہ اقراعزیز

ویب ڈیسک( کراچی) اداکارہ اقرا عزیز نے کہا نور حسن ان کا پہلا کَرش تھے.

انہیں نور حسن کا کام بہت پسند ہے اور وہ نور حسن کے سارے ڈرامے بہت شوق سے دیکھتی ہیں۔ انہوں نے نور حسن پر پہلا کَرش ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ شوبز میں باقاعدہ اداکاری کا آغاز کرنے کے بعد نور حسن میرے پہلے ہیرو تھے ۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

پہلا ڈرامہ ملنے پر میں بہت زیادہ پرجوش تھی اور گھر میں والدہ کو نور حسن کا ڈرامہ دیکھتے ہوئے خوشی سے بتا رہی تھی کہ ‘اماں یہ میرے نئے ڈرامے کا ہیرو ہے ۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

انہوں نے بتایا کہ وہ انتہائی کم عمری محض 15 سال کی عمر میں شوبز میں آئی تھیں اور انہیں والدہ اور بڑی بہن نے ڈراموں میں کام کرنے کی اجازت دی تھی۔