rescue1122

نوشہرہ:ٹریفک حادثہ،4 خواتین سمیت 7 افراد زخمی

ویب ڈیسک(نوشہرہ)نوشہرہ کے علاقے امانگڑھ ٹی ایم اے کے قریب ٹریفک حادثہ رونما ہوا۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق حادثے کے نتیجے میں چار خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی ہوئے ہیں حادثہ تیزرفتارچنگ چی رکشہ اور مسافر کےدرمیان پیش آیا،ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قاضی حسین میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرہ لاحق ہے ،شیر افضل مروت