Untitled 1 257

بونیر:زیر تربیت 150 میں سے 18 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (بونیر):بونیر میں زیر تربیت 150 میں سے 18 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہیں، باقی 138 اہلکاروں کو نہ چھٹی دی جا رہی ہے اور نہ ہی ٹریننگ سنٹر میں ان کیلئے ایس او پیز پر عملد در آمد ممکن ہے، زیادہ تر اہلکار بیمار ہیں، کھانا پینا اور نماز وغیرہ ایک ساتھ کرتے ہیں، زیادہ تر اہلکار ایک ہی کمرےمیں رہتے ہیں، لیویز فورس کے ان نوجوانوں کی صحت کو ملحوظ خاطر رکھ کر ٹریننگ کو کچھ دنوں کیلئے موخر کرنے کامطالبہ.

مزید پڑھیں:  جمرود میں بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنا،پاک افغان شاہراہ بند