boy dead 18072020

کاٹلنگ: پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(کاٹلنگ)کاٹلنگ شموزئی میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کی مراعات اور الاؤنسز میں اضافے کی منظوری

مقامی زرائع کے مطابق دوران کام غریب مزدور کار احمدعلی ساکن شموزئی پہاڑی تودہ گرنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیس کی بروقت کارروائی، چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ پسپا