rain karachi

چارسدہ میں بارش کا سلسلہ جاری ،سردی بڑھ گئی

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ،موسم سرد ہوگیا ہے بارش کے باعث کاروبار زندگی معطل،بازار سنسان پڑے ہیں۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق،5افراد زخمی

ذرائع کے مطابق چارسدہ بازار میں بارشی پانی سڑکوں پر آنے لگاہے نالیوں میں گندگی کے باعث بازار تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز کی بس پر حملے میں ملوث 4 ٹی ٹی پی دہشتگرد گرفتار