Rescue 1122 Corona

سوات: سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں مزید 3مریض جاں بحق

ویب ڈیسک(سوات )کورونا کی تیسری لہر کے وار جاری ہیں سوات کےسیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس سے مزید 3 مریض جان کی بازی ہار گئے۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا، اسوڑئی درہ میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

ذرائع کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 179 مریض زیر علاج ہیں،81 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت ہے جبکہ 98 کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، باپ بیٹے پر فائرنگ، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

اوپر بتائے گئے مریضوں میں سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 02 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔