download 2 29

جنوبی وزیرستان میں ر ہفتہ اتوار ٹرانسپورٹ پرپابندی عائد

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان )جنوبی وزیرستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کی خاطر ہفتہ اتوار ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، اسلحہ ہاتھ میں پکڑے ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار

ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر وانا نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔وانا میں کورونا ایس او پیز کا خیال نہیں رکھاجاتاہے خلاف ورزی کی صورت میں سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی.

مزید پڑھیں:  جنوبی زیرستان میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے10افراد زخمی