Untitled 1 375

تورغر: گورنمنٹ ہائی سکول کے تین طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (تورغر):محکمہ ہیلتھ کے مطابق گورنمنٹ ھائی سکول کے تین طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق، طلبا سمیت سٹاف کے 27 ٹیسٹ کئے تھے، اس پہلے محکمہ ایجوکیشن سٹاف کے پانچ افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔

مزید پڑھیں:  9 مئی کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بننا چاہئے ،گورنر خیبرپختونخوا