910158 3291891 Dilaa updates

دنیائےموسیقی کےنامورفنکاراُستاد دلشاد حسین خان انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (کراچی)دنیائے موسیقی کے نامور فنکار اُستاد دلشاد حسین خان انتقال کر گئے۔ دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔

مزید پڑھیں:  اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا

اُستاد دلشاد حسین خان کو پاکستان سے امریکا جاتے ہوئے استنبول ایئر پورٹ پر دل کا دورہ پڑا، ان کی میت امریکا لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا

مرحوم کا تعلق دہلی گھرانے سے تھا، وہ وائلن بجانے میں غیرمعمولی مہارت رکھتے تھے۔