912986 5302434 sohi updates

سوہائےعلی ابڑونےشادی کےبعد اپنی شخصیت بالکل ہی تبدیل کرلی

ویب ڈیسک (کراچی)حال ہی میں سابق کرکٹرحنیف محمد کے پوتےسےرشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی سوہائے علی ابڑو نے شادی کے بعد اپنی شخصیت بالکل ہی تبدیل کرلی ہے۔

سوہائے شادی کے بعد سےسوشل میڈیا پر زیادہ فعال نہیں ہیں نہ ہی ان کی جانب سے اپنی شادی کی بارات اور ولیمے کی تصویر شیئر کی گئی ہیں تاہم اب انہوں نے نئے ہیئر اسٹائل کےساتھ شادی کے بعد اپنے نئے لُک کی تصویر شیئرکی ہے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا
مزید پڑھیں:  اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا

اداکارہ کے مداحوں کا ماننا ہے کہ سوہائے کی شخصیت اور خوبصورتی شادی کے بعد مزید نکھر گئی ہے۔