4444444 1

پشاور:گھرکی مرغی دال برابرفارمی مرغی دال سےاوپر،مہنگائی کاجن قابونہ ہوا

ویب ڈیسک(پشاور)مرغی کی قیمت میں مسلسل ہوش ربا اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث مہنگائی سے ستائے ہوئے پریشان ہو کر رہ گئے ہیں۔چند دنوں میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش

مہنگائی سے تنگ عوام کو ایک اوردھچکا، فی کلو 40 روپےکے اضافہ کیساتھ مرغی کا گوشت 271روپے کلو تک پہنچ کر عوام کی دسترس سے باہرہوگیا۔

مزید پڑھیں:  پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے