ویب ڈیسک (لاہور): کورونا کی خطرناک وباء ایک اور جان لے گئی، کرونا کا شکار سابق آئی جی کے پی کے ناصر درانی انتقال کر گئے، ڈاکٹرز کے مطابق ناصر درانی گزشتہ 15 دنوں سے میو اسپتال آئی سی یو میں داخل تھے، ناصر درانی کے پھپھڑے مکمل طور پر ختم ہو چکے تھے، ناصر درانی کو پھیھڑوں انفیکشن اور سانس میں دشواری کا سامنا تھا، گذشتہ ایک ہفتہ سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر تھے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments