Screen Shot 2021 04 20 at 2.25.52 PM

گورنرخیبرپختونخواہ سےاکاؤنٹنٹ جنرل کی گورنرہاوس میں ملاقات

ویب ڈیسک(پشاور)گورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان سے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخواہ مرتضٰی خان نے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔

مزید پڑھیں:  صحت کے شعبے میں تحقیق، تین روزہ عالمی ریسرچ کانفرنس کا انعقاد

ذرائع کےمطابق ملاقات میں ملاقات میں پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں مالی مسائل کے حل کیلئے بہترین آڈٹ نظام پر گفتگو کی گئی اورمالی امور،پبلک فنڈزکےدرست وشفاف استعمال پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم