KP Government 1

پشاور:پبلک سروس کمیشن ،کورونا کے باعث پی ایم ایس سکریننگ ٹیسٹ ملتوی

ویب ڈیسک(پشاور)صوبائی پبلک سروس کمیشن نےکورونا وبا کے باعث خیبرپختونخوا میں پراونشل منیجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کا سکریننگ ٹیسٹ ملتوی کردیا ہے۔

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نےپراونشل منیجمنٹ سروس کا سکریننگ ٹیسٹ ملتوی ہونے کااعلامیہ جاری کردیا ہے

مزید پڑھیں:  چیئرمین پشاور بورڈ پروفیسر نصر اللہ کی ڈیپوٹیشن ختم ،محکمہ میں رپورٹ نہ کر سکے

تفصیلات کے مطابق پی ایم ایس کا سکریننگ ٹسٹ 2 مئی سے شروع ہونا تھا،سکریننگ ٹسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔مختلف آسامیوں کے لئے جاری انٹرویوز شیڈول کے مطابق ہوں گے جاری انٹرویوز میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 13 ہزار 567 لوٹ گئے