5

پشاور:تمام سرکاری دفاترصبح 9 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک کھولے رہے گے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا سرکاری دفاتر اوقات کار تبدیل، اعلامیہ کے مطابق خیبرپختوںخواسرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل، تمام سرکاری دفاترصبح 9 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک کھولے رہے گے، فیصلہ این سی اوسی کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا، تمام سرکاری دفاتر کو دفتری اوقات کار کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر منتخب