Untitled 1 434

پشاور:ڈاکٹروں نے کوئی غفلت نہیں دکھائی، لواحقین نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پر ح‫ملہ کیا. ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن

ویب ڈیسک (پشاور):ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے مطابق ڈاکٹروں نے کوئی غفلت نہیں دکھائی، لواحقین نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پر ح‫ملہ کیا، کل سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں تمام الیکٹیو سروسز کا بائیکاٹ ہوگا، ایم پی اے کی جانب سے یہ تیسری بار اسپتال پر داوا ہے، جمرود بازار میں فائرنگ سے زخمی بچہ ایچ ایم سی میں دم توڑ گیا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی دورکاایف بی آر ٹریک اینڈٹریس سسٹم فراڈ قرار

لواحقین کا کہنا تھا کہ بچہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں امداد نہ ملنے سے جان بحق ہوا، ہسپتال میں ڈاکٹرز موجود نہیں تھے، لواحقین کا لاش سڑک پر رکھ کر ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج، وزیر اعلی محمود خان واقع پر ایکشن لے۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پی ٹی آئی کومذاکرات کی پیش کش