Untitled 1 437

پشاور:صوبائی حکومت نے رواں سال ڈاکٹرز کو پروفیشنل ٹیکس سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا

ویب ڈیسک (پشاور): صوبائی حکومت نے رواں سال ڈاکٹرز کو پروفیشنل ٹیکس سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، تیمور جھگڑا کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا نے استثنیٰ دینے کی منظوری دی، ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو فیصلے سے آگاہ کر دیا، صحت عملہ پوری جانفشانی سے کورونا کی تیسری لہر سے نبرد آزما ہے، ہمیں صحت عملے کی قربانیوں کو بھی سراہنا چاہیے، ہیلتھ کمیونٹی پہلی لہر کے مقابلے میں اب 6 گنا زیادہ مریضوں کا بوجھ سنبھال رہی ہے، خیبرپختونخوا میں صحت عملہ خصوصی کورونا الاؤنس کے بغیر کام کر رہا ہے۔  

مزید پڑھیں:  چین اور امریکہ کو حریف نہیں شراکت دار ہونا چاہئے، شی جنپنگ