1

صوابی میں فائرنگ سے1شخص جاں بحق1زخمی

ویب ڈیسک(صوابی )جوڈیشل کمپلیکس صوابی کے سامنے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کی مراعات اور الاؤنسز میں اضافے کی منظوری

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تواسلام آباد کا گھیراؤ کریں گے ،علی محمد خان