arrest 3

پشاور:حیات آباد جیسے پوش رہائشی علاقہ میں سرگرم چور گروہ بے نقاب

ویب ڈیسک (پشاور): حیات آباد جیسے پوش رہائشی علاقہ میں سرگرم چور گروہ بے نقاب، کارروائی کے دوران گروہ کے سرغنہ سمیت چار ملزمان گرفتار، ملزمان کا تعلق پشاور کے مختلف علاقوں سے ہے، ملزمان حیات آباد کے رہائشی علاقہ میں گھروں سے قیمتی اشیاء چوری کرنے میں ملوث ہیں، ملزمان تالہ لگے گھروں کی ریکھی کرنے کے بعد کارروائی کرتے تھے، ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران پشاور سمیت دیگر اضلاع کے پوش علاقوں میں بھی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے.

مزید پڑھیں:  پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے