chickens

پشاور:چکن کی قیمت 321 روپے سے کم ہو کر 241 روپے پر پہنچ گئی

ویب ڈیسک (پشاور): چکن کی قیمتوں میں مزید کمی، فی کلو گرام چکن میں دو روز کے دوران 80 روپے کمی، زندہ مرغی کی قیمت 241 روپے تک پہنچ گئی، مرغی کی افغانستان سپلائی پر پابندی کے بعد چکن کی قیمتیں کم ہونا شروع، 321 روپے سے قیمتوں کم ہو کر 241 روپے ہوگی۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گرینڈ قومی جرگہ نے دو گھنٹے بجلی فراہمی کا شیڈول مسترد کر دیا