223968 113318 updates

اس سال بجٹ کا ہجم ایک ہزارارب روپےلگایا گیا ہے،تیمور سلیم جھگڑا

ویب ڈیسک(پشاور)وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 615 اشاریہ 4 ارب روپے وفاق سے ملے،635 اشاریہ 2 ارب روپے خرچ ہوئے ہیں جبکہ31اشاریہ 8 ارب صوبائی ریونیو ملی ہے۔

وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑاکے مطابق پچھلے 2 سال کے دوران صوبے کی اپنی ریونیو میں کافی اضافہ ہوا ہےاس سال 50 ارب روپے سے زیادہ ریونیو ملے گی اور اس سال ریکارڈ بجٹ دینگے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، منشیات کے خلاف تیسری مہم جاری ہے، چیف کلیکٹر خیبرپختونخوا

انہوں نے مزید بتایا کہ سال 2019 کا بجٹ کا ججم 200 ارب روپے تھا،اس سال بجٹ کا ہجم ایک ہزار ارب روپے لگایا گیاہے گریڈ 19 تک تمام ملازمین کی تنخواہوں میں ایٹ ہاک ریلیف کے علاوہ 25 فیصد اضافہ دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  چین اور امریکہ کو حریف نہیں شراکت دار ہونا چاہئے، شی جنپنگ