1

پشاور: ایل آر ایچ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورلیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، خاتون اورتینوں بچے صحت مند ہیں۔

مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم

ترجمان کا کہنا ہے کہ بچوں میں ایک لڑکی جبکہ دو لڑکے شامل ہیں، بچوں کی پیدائش نارمل ڈیلیوری سے ہوئی ہے والدین خوش ہیں۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان

ترجمان ہسپتال کے مطابق کورونا وبا کے دوران ایل آر ایچ کے گائنی یونٹ نے 24 گھنٹے بہترین سروسز فراہم کیں ہیں۔