images 2 23

پشاور میں تعلیمی سرگرمیاں ایک بارپھر بحال

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں جمعات اور کالجز کھل گئے ہیں۔

محکمہ تعلیم کے مطابق پشاور کے چار مزید اضلاع میں سکول کھل گئے ہیں۔

اس ضمن میں محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ کورونا کی شرح پانچ فیصد سے زیادہ ہونے سے خیبرپختونخوا میں6 ضلعوں کے اسکول بند ہیں جبکہ پشاور، مردان، کوہاٹ، شانگلہ،دیراپراور ہنگو کے علاوہ سارے صوبے میں اسکول کھل گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نامزد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج حلف اٹھائینگے، منظوری دیدی گئی

محکمہ تعلیم نے کہا کہ پشاور کے پانچ فیصد سے زائد کیسز والے اضلاع میں اسکول کھولنے کا فیصلہ چند روز میں کیا جائے گا،جبکہ صوبے بھر کے کالجز اور جامعات مکمل طور پر کھل گے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ

واضح رہے کہ مھحکمہ تعلیم نے تعیلمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔