926668 9783125 KARACHI1 updates

پشاور:گرمی کی شدید لہرصوبےکےتمام میدانی علاقوں میں داخل ہونیکاامکان

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر ،معمولات زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل میں پارہ 45درجے سینٹی گریڈہوگیا، پشاور میں 43سینٹی گریڈ ریکاڈ، بنوں میں 44،پٹن کوہستان درجہ حرارت 42درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔حبس کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہورہی ہے، شہری احتیاطی تدابیراختیار کریں صوبے میں گرمی کی لہر جمعہ تک برقرار رہے گی ،درجہ حرارت میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات

مزید پڑھیں:  پشاور، ناجائز منافع خوری عروج پر، سبزیاں اور دال سمیت آٹا بھی مہنگا