Untitled 1 613

بی آرٹی اسٹیشن پر شہری کی مبینہ خودکشی کی کوشش

ویب ڈیسک (پشاور): ترجمان ٹرانس پشاور نے کہا کہ بی آرٹی اسٹیشن پر شہری کی مبینہ خودکشی کی کوشش، نوجوان نے ملک سعد شہید اسٹیشن کے فلائی اوور سے خود کو نیچے گرادیا، نوجوان کو شدید چوٹیں آئی ہیں ،فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ نوجوان خود کو مارنا چاہتا تھا۔

مزید پڑھیں:  ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کی جائے،فضل شکور خان