download 171

صوبہ میں کورونا کی تیسری لہردم توڑنے لگی

ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا میں کورونا دم توڑنے لگا،گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح تیسری لہر کی کم ترین 1.1 فیصد رہی۔

مزید پڑھیں:  گوشت کا معیار جانچنے کیلئے لیبارٹری کا قیام لائق تحسین قرار

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 7 روز میں صرف ایک ضلع میں مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد، باقی اضلاع میں4 فیصد تک ریکارڈکی گئی ہے۔ صوبے میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 2 ہزار 227 رہ گئی مختلف ہسپتالوں میں کورونا کے 586 مریض زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر منتخب