Untitled 1 619

کمشنر پشاور امجد علی خان وزیر اعلی کے پرنسپل سیکرٹری تعینات

ویب ڈیسک(پشاور): کمشنر پشاور امجد علی خان وزیر اعلی کے پرنسپل سیکرٹری تعینات، گریڈ 20 کےکمشنر پشاور کا تعلق پاکستان ایدمنسٹریٹیو گروپ سے ہے، گریڈ 19 کے ڈپٹی کمشنر پشاورخالد محمود کو کمشنر پشاور کی اضافی ذمہ داریاں تفویض۔

مزید پڑھیں:  ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم