پشاور: تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری

ویب ڈیسک(پشاور): تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہیں
محکمہ تعلیم حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 76 فیصد سے زائد ٹیچنگ اور 62 فیصد نان ٹیچنگ اسٹاف کی ویکسینشن مکمل ہوئی ہے، ویکسینیشن کا مقصد اساتذہ، طلبہ اور دیگر سٹاف کو محفوظ بنانا ہے،امید ہے بہت جلد تمام سٹاف کی ویکسینشن مکمل ہو جائے گی۔