E4u2ZFOXEAMDz5y

خیبرپختونخوا بجٹ: اپوزیشن نے وزیر اعلی کو بجٹ پاس کرنے میں تعاون کی یقین دہانی کرا دی

ویب ڈیسک : وزیر اعلی کی اپوزیشن چیمبر آمد

وزیر اعلی محمود خان کی اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی سمیت دیگر اپوزیشن ارکان سے ملاقات،ملاقات میں وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بھی موجود

مزید پڑھیں:  ایف بی آر کی تاجر دوست سکیم میں‌رجسٹریشن تاریخ بڑھانے کا امکان

وزیر اعلی نے اپوزیشن سے بجٹ پاس کرنے پر تعاون مانگ لیا،اپوزیشن نے وزیر اعلی کو بجٹ پاس کرنے میں تعاون کی یقین دہانی کرا دی.

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ادارہ شماریات

وزیر اعلی کیساتھ وزرا شوکت یوسفزئی اور اکبر ایوب بھی موجود تھے.