2156069 vaccine 1616046974 840 640x480 1

پشاور:صوبہ میں شہریوں کی کوروناویکسینیشن کاسلسلہ جاری، 5لاکھ سےزائدمستفید

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کوروناویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے،مجموعی طور پر5 لاکھ 25ہزار381 افرادکی ویکسینیشن کاعمل مکمل ہوچکا ہے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 5لاکھ 25ہزار898 افراد کو سائنو فارم کی پہلی خوراک دی جا چکی ہےجبکہ2لاکھ61 ہزار354 افراد کو سائنو فارم کی دوسری خوراک بھی دی گئی،12لاکھ40 ہزار537 افراد کو سائنو وک کی پہلی129861افراد کو سائنو وک کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 1لاکھ34ہزار683 افراد کو کین سائنو ویکسین بھی لگائی جاچکی ہے اور1لاکھ49 ہزار222 افراد کو اسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔17925 شہریوں کو پاک ویک،2217فراد کو فایئزر ویکسین اور 10496 افراد کو موڈرنا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد