firing 9

داماد نےسسرکوفائرنگ کرکےقتل کردیا

ویب ڈیسک(اورکزئی) لوئراورکزئی میں داماد نے سسر پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سسر ملک خواجمین جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موٹر وے سروس ایریا میں جیپ اور کار میں تصادم، 5 افراد زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کو آلہِ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے،ملزم عبداللہ مقتول خواجمین کا داماد ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاوفاق کو تمباکو کی مد میں 300ارب دینے سے انکار

پولیس کا کہنا ہے کہ واقع گھریلو ناچاقی بتائی جارہی ہے۔