killing

مردان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان)مردانبینک روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کھول دی ۔فائرنگ سے لوند خوڑ کا رہائشی جان بحق ہو گیا ۔ریسکیو اہلکاروں کی ٹیم نے لاش اسپتال منتقل کر دیا ۔

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد پر کارروائی ،ٹرک سے ایک ارب مالیت کی منشیات برآمد