Rustam man killed

رستم ،نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک ( رستم )رستممیں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سجاد علی نامی شخص جاںبحق ہو گیا ۔رستم پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہو گیا جبکہ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کے رہنماء سید ظفر علی شاہ سے پڑانگ ماجوکی کے وفد کی ملاقات