عائشہ عمر ایکسیڈنٹ

ایکسیڈنٹ نے میری زندگی بدل دی، عائشہ عمر

ویب ڈیسک (کراچی)ایکسیڈنٹ نے میری زندگی بدل دی یہ انکشاف اداکارہ عائشہ عمرنےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکیاہےکہ میری کچھ مجبوریاں ہیں کہ میں بہت زیادہ فلموں اورڈراموں میں کام نہیں کرسکتی۔

اداکارہہ نے بتایا کہ ابھی بھی ایکسیڈنٹ کےکچھ زخم باقی ہیں،مجھے ایکسیڈنٹ سےقبل بالکل نہیں معلوم تھاکہ بےچینی کیاہوتی ہےلوگوں سےسنتی تھی توعجیب لگتاتھا،خودپرگزری توبےچینی کامطلب سمجھ میں آیا۔

مزید پڑھیں:  کرن جوہر کے نئے پراجیکٹ میں کھرانا اور سارہ جلو گر ہونگے

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ حریم فاروق نے منگنی کی تردید کر دی

ایک سوال کےجواب میں عائشہ عمرنےبتایا کہ میں نےکچھ فیصلےغلط کئےتین فلمیں چھوڑدیں تھیں جسکامجھےافسوس ہےمیری ایک فلم رہبرابدقسمتی سےمکمل نہیں ہوسکی تھی اب اس فلم کی شوٹنگ شروع ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں:  بگ باس او ٹی ٹی 3 کا پریمیئر جون میں ریلیز ہوگا

فلم رہبرا سے متعلق بات کرتے ہوئے عائشہ عمر نے کہا کہ میرا کرداراس فلم میں بہت دلچسپ ہے۔