بھتیجی قتل

موبائل پر بات کرنے پر بھتیجی قتل

ویب ڈیسک (گھوٹکی): چچا نے مبینہ طور پر دوست سے موبائل پر بات کرنے پر بھتیجی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق گھوٹکی کے علاقے اسٹیشن روڈ کے علاقے میں ملزم محراب لکھن نے بھتیجی کو مبینہ طور پر لڑکے سے موبائل پر بات کرتے ہوئے دیکھا توطیش میں آکر بھتیجی پر فائرنگ کردی جس سے آٹھویں جماعت کی طالبہ آسیہ جاں بحق ہوگئ جب کہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے نعش کو اسپتال منتقل کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

مزید دیکھیں :   پشاور ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں 1100مقدمات نمٹادیئے