کورونا کے پی

خیبرپختونخوا کے27اضلاع میں کورونا کی شرح صفر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح0.6فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ2،2،2مثبت کیسز کی شرح ضلع پشاور،چترال لوئیراور بنوں میں ریکارڈ کی گئی۔

پشاور2، نوشہرہ0، چارسدہ0، خیبر0، مہمند0، مردان1، صوابی1، چترال اپر0،چترال لوئیر2، مالاکنڈ0، سوات0، شانگلہ0، دیر لوئیر1 ، دیراپر0، بونیر0، ایبٹ آباد0، باجوڑ0، تورغر0،ہ ریپور0، مانسہرہ0، کولائی پالس 0، بٹگرام0، کوہستان لوئیر0، کوہستان اپر0، کرم0، کوہاٹ1، ہنگو0، کرک1، بنوں2، اورکزئی 0، شمالی وزیرستان0، لکی مروت0، ڈی آئی خان0، ٹانک0، جنوبی وزیرستان0فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ۔

مزید پڑھیں:  بونیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق
مزید پڑھیں:  عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تواسلام آباد کا گھیراؤ کریں گے ،علی محمد خان

خیبر پختونخوا میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران10,125نئے ٹیسٹ کئے گئے جبکہ پی سی آر ٹیسٹ کی تعداد7,323رہی ، اسی طرح 24گھنٹوں میں ریپڈ انٹی جین ٹیسٹ کی تعداد2,802رہی۔