پشاور 18 کو تعلیمی ادارے بند

پشاور میں 18 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور:19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے 18 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق ہفتے کے روز پشاور تمام نجی اور سرکاری سکولز اور کالجز بند رہے گے. سکول اور کالجز بند رکھنے کا فیصلہ. انتخابی عمل بروقت مکمل کرنے کے لیے کیا گیا ہے. ہفتے کے روز تمام اسٹیشنز کو الیکشن مواد کی ترسیل کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردی کیخلاف جنگ مشترکہ لائحہ عمل کے تحت لڑینگے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف