1894671 2095935047

سپریم کورٹ نے حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹانے کا کہہ دیا

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات پر از خود نوٹس کی سماعت،

اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے، سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ظفر مرزا کی کارکردگی سے متعین نہیں ہیں اور آج ظفر مرزا کو ہٹانے کا حکم دیں گے.

مزید پڑھیں:  این اے171 پر ضمنی انتخاب، طاہر رشیدالدین آگے، غیر حتمی نتائج

اٹارنی جنرل نے سماعت کے دوران کہا کہ اس موقع پر ظفر مرزا کو ہٹانا بڑا تباہ کن ہوگا، آدھی فلائٹ میں ظفر مرزا کو نہ ہٹائیں،عدالت ظفر مرزا کا معاملہ حکومت پر چھوڑ دے.

مزید پڑھیں:  عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں کمی کاامکان

کابینہ میں حالیہ ردوبدل پر چیف جسٹس کا نام لیے بغیر تبصرہ، وزیر اعظم کابینہ میں مہرے بدل رہے ہیں, ایک مہرہ اٹھا کر دوسرے مہرے میں رکھ دیا جاتا ہے،اتنی بڑی کابینہ کی ضرورت نہیں دس افراد کافی ہیں چیف جسٹس کا دوران سماعت ریمارکس.