Gwadar Port

آئندہ دو ماہ تک گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد: گوادر پورٹ پر آئندہ دو ماہ تک تجارتی سرگرمیوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ سیکریٹری تجارت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ 10 مئی کو 16 ہزار میٹرک ٹن ڈی اے پی، وسط مئی تک 25 ہزار میٹرک ٹن سامان اور افغانستان کیلئے گندم پر مشتمل 5 لاکھ میٹرک ٹن کارگو سامان بحری جہازوں سے اتارا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ گوادر پورٹ پر بحری جہازوں کی آمد بڑھنے سے کاروبار کے بہت سارے مواقع پیدا ہوں گے

مزید پڑھیں:  صدر مملکت نے اسلام آباد میں جلسے،جلوس ریگولیٹ کرنے بارے بل دستخط کردیا