مہوش حیات منفرد ویڈیو

مہوش حیات نے منفرد ویڈیو سے مداحوں کو حیران کر دیا

اداکارہ مہوش حیات کی ایک اور ویڈیو نے ان کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ ویڈیو میں اداکارہ اپنی دوستوں کے ساتھ رقص کرتی نظر آ رہی ہیں۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ یہ مت پوچھنا کہ اس میں ہمیں کتنے ری ٹیکس لینے پڑے لیکن ٹرینڈ کی پیروی تو کرنی ہے،

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا

ویسٹرن انداز کو اپنی دوستوں کے ساتھ دیسی طریقے سے پیش کرتے ہوئے۔اداکارہ اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیاں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا