خیبر پختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلی محمود خان ⁦‪کے خلاف آج پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا فیصلہ

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد

پشاور: اے این پی ، مسلم لیگ ن اور اے این پی کے اراکین کے پی اسمبلی پہنچ گئے

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کی گفتگو

مزید پڑھیں:  پشاور : آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی ،20کلو کا تھیلا 1900روپے پر آگیا

پشاور: حکومت کی یقین دہانی پر عدم اعتماد کی قراداد کو واپس لے لی

پشاور: متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت گرانا نہیں چاہتی، سردار حسین بابک

پشاور: تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا ہے، سردار حسین بابک

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں مختلف واقعات کے دوران ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

پشاور: حکومت سے توقع کرتے ہیں کہ نئے پاکستان میں صوبہ کو حقوق نہ ملے اب ملینگے سردار حسین بابک