بجٹ کی منظوری کیلئے خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب

پشاور: (مشرق نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کا اجلاس بروز پیر13 جون کو طلب کرلیا۔ صوبائی کابینہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ ساتھ رواں برس کا نظرثانی بجٹ بھی پیش کیا جائےگا۔
صوبائی کابینہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگراموں کی بھی منظوری دی جائےگی۔

مزید پڑھیں:  باڑہ میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی