آسڑیلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف

آسڑیلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

آسٹریلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف نے لاہور میں قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا ہے ڈیمیئن ہوف نے سٹیڈیم کی پچز اور گرائونڈ کی آئوٹ فیلڈ کا جائزہ لیا،آسٹریلوی ماہر نے گرائونڈ کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی مشینری کا بھی معائنہ کیا

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20:نیوزی لینڈنے پاکستان کو 4رنز سے شکست دیدی

پی سی بی کیوریٹر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ آغا زاہد نے ڈیمیئن ہوف کو اس موقع پر بریفنگ دی آسٹریلوی ماہر پی سی بی کے کیوریٹرز اور مقامی کوچز کو پچز کی تیاری پر لیکچرز بھی دیں گے ڈیمیئن ہوف 2 ہفتے کے لیے پاکستان آئے ہیںوہ لاہور کے بعد ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں موجود ٹیسٹ سینٹرز کا بھی دورہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20، شاہین کیویز پر جھپٹنے کیلئَے تیار، میدان آج سجے گا