دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا کپ کیلئے تربیتی کیمپ لاہور میں لگے گا

دورہ نیدرلینڈز اور ایشیاپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اعلان کردہ اسکواڈز میں شامل قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست تک لاہور میں لگایا جائے گا۔ اس دوران وہ 50 اوورزپر مشتمل دو پریکٹس میچز کھیلیں گے۔ قومی اسکواڈ 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب ایمسٹرڈیم روانہ ہوگاجہاں سے وہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں شرکت کرنے 22 اگست کو دبئی پہنچے گا۔

مزید پڑھیں:  یوسین بولٹ رواں سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے سفیر مقرر