ہیلی کاپٹر کے استعمال پر قانون سازی

ہیلی کاپٹر کے استعمال پر قانون سازی، گورنر خیبر پختونخوا کاترمیم بل پر دستخط کرنے سے انکار

ویب ڈیسک :سرکاری ہیلی کاپٹر کے نجی استعمال پر صوبائی اسمبلی کی قانون سازی، گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے ترمیم بل پر دستخط کرنے سے انکارکر دیا ۔گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے سے اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا ،قانون سازی کو بدنیتی پر مبنی قرار دیاگیا ۔اختلافی نوٹ کا متن ہے کہ ترمیمی بل کے ذریعے ایک شخص کو استثنا دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، پولیس آفیسر قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی