نوشہرہ ایک شخص قتل

نوشہرہ، شیدو میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا

ویب ڈیسک:نوشہرہ کے علاقے شیدو میں ایک شخص کو نامعلوم ملزم یا ملزمان نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا شاد علی ولد لائق شاہ سکنہ شیدو نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا جوہر علی جو کہ پاڈر کانشہ کرتا تھا اور گھر سے کئی کئی دن غائب ہوتا تھامنگل کے روز مجھے اطلاع ملی کہ میرا بیٹا جو ہر علی عمر آباد شیدو میں قتل شدہ پڑا ہے جب میں جائے وقوعہ پہنچا تو دیکھا کہ میرابیٹا خون میں لت پت پڑا تھا ہمار ی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں اکوڑہ خٹک پولیس نے والد کی رپورٹ نامعلوم ملز م کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا

مزید پڑھیں:  حماس نے جنگ بندی کی واحد شرط آزاد فلسطینی ریاست رکھ دی