قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں انڈر19 سکواڈ کے کھلاڑیوں کی آمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری کیمپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمد۔ پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان اور دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ انڈر 19 کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم کے آج کا ٹریننگ کیمپ بھی دیکھا۔

مزید پڑھیں:  قومی ہاکی ٹیم 13سال بعد اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی