پاکستان جبوتی

چارملکی فٹ بال ٹورنامنٹ، پاکستان کا تیسرا میچ کل جبوتی سے ہوگا

ماریشس میں جاری چار ملکی فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ کل جبوتی سے ہوگا۔ گرین شرٹس اب تک دو میچز میں کامیابی حاصل نہیں کر پائی ہے۔ 11 جون کو پہلے میچ میں پاکستان ٹیم کو ماریشس سے 3-0 سے شکست ہوئی جبکہ دوسرے میچ میں 14 جون کو کینیا نے گرین شرٹس کے خلاف 1-0 سے کامیابی حاصل کی۔

مزید پڑھیں:  چوتھاٹی20:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 179رنز کا ہدف دیدیا