اسلام آباد : صدر مملکت نے دسواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا،نوٹیفکیشن جاری،مشیر خزانہ سمیت چاروں صوبائی وزرائے خزانہ کمیشن کے ارکان ہونگے،گیارہ رکنی کمیشن میں پنجاب سے طارق باجوہ،سندھ سے ڈاکٹر اسد سعید شامل .خیبر پختونخوا سے مشرف رسول،بلوچستان سے جاوید جبارکمیشن کے رکن ہونگے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments