Swat Chickens 1280x640 1

بونیرکے شہریوں کو مردہ مرغیاں کھلانے کی کوشش ناکام

بونیر: پشاور سے سمگل کرنے والا 130 کلو بیمار اور لاغر مرغیوں کی گوشت برآمد،LES4976 وین میں سمگل کی گئ تھی ڈرائیور گرفتار.

اے سی گاگرہ کے مطابق مرغیوں کا یہ گوشت سڑک کنارے باربی کیو اور اکثر ہوٹلز میں فروخت کی جاتی ہیں،سواڑی، پیر بابا، تورورسک کے بازاروں میں مردہ مرغیاں سمگل ہورہی تھی، جس کےلیے یہ گوشت آیا تھا اس کو جلد گرفتار کیا جائے گا، جبکے پولیس کا کہنا تھا کہ ڈرائیور سے مزید تفتیش جاری ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت دیگر شہروں میں سورج آگ برسانے لگا ، پارہ 38 ڈگری تک جا پہنچا